16 ستمبر 2019
تازہ ترین
 پیشنگوئی غط ثابت ہوئی

 پیشنگوئی غط ثابت ہوئی

کینیڈین ٹینس سٹار چینی جینی بوچارڈ نے سپر پائول میں اپنی پیشنگوئی غط ثابت ہونے پر ٹویٹرپر لگائی گئی شرط پوری کردی۔ انہوں نے پیشنگوئی کی تھی کہ ایٹلنٹا کو پیٹریاٹس کے خلاف کامیابی حاصل ہوگی جس پر پیٹریاٹس کے ایک پرستار نے ان سے کہا تھا کہ اگر ان کی ٹیم جیت گئی تو وہ ان کے ساتھ ڈنر پر جائیں گی، جس پر بوچارڈ نے حامی بھرلی تھی اور پھر وہ یہ شرط ہار بیٹھیں۔ اس طرح 20 سالہ جان گوہیرک کو ٴڈریم ڈیٹٴ کا موقع مل گیا۔ وہ مقامی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ ہیں۔ گزشتہ روز جینی بوچارڈ ان کے ساتھ گئیں اور اس موقع پر سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟