24 ستمبر 2018
تازہ ترین
پیرو، ڈاکٹروں نے گردن میں پھنسی سلاخ نکال دی  

۔ پیرو کے شہر کایامارکا کی ورجینیا پیٹریشیا گلاردو دیاز اپنی پوتی کو بچاتے ہوئے گر گئیں اور لوہے کی ایک سلاخ انکی گردن سے دھنس کر دل تک پہنچ گئی ۔ ڈاکٹروں کے مطابق جب وہ ہسپتال لائی گئیں تو ان کی حالت تشویشناک تھی ۔ خطرہ تھا کہ ان کی دل سے جانے والی خون کی شریان نہ پھٹ جائے یا سلاخ پھیپھڑے میں نہ اتر جائے ، لیکن خطرہ مول لیتے ہوئے ان کا آپریشن کر دیا گیا اور اب وہ صحتیاب ہو رہی ہیں ۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟