23 ستمبر 2018
تازہ ترین
پیراگون ہائوسنگ کیس،سعد نیب کے سامنے پیش

 مسلم لیگ ن  کے رہنما خواجہ سعد رفیق پیراگون ہائوسنگ کیس میں نیب حکام کے سامنے پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور خواجہ سعد رفیق کے خلاف پیراگون ہا¶سنگ سوسائٹی کیس میں انکوائری کر رہا ہے اورانہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور نے سعد رفیق کے خلاف ریلوے میں نئے انجنز کی خریداری میں مبینہ خورد برد کی بھی تحقیقات شروع کردی ہے۔  نیب کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں مبینہ طور پر کی جانے والی کرپشن کی تحقیقات کر رہی ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟