16 جولائی 2018
تازہ ترین
 مراکو اوپن کا ٹائٹل پیبلو کے نام

 پیبلو اینڈوجار نے مراکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے کائل  ایڈ مونڈ کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق مراکش میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل  میں سپین کے پیبلو اینڈ وجار  نے برطانیہ کے کائل  ایڈ مونڈ سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا سکور 6-2 اور 6-2 رہا۔    


عوامی سروے

سوال: الیکشن 2018 کیلئے کونسی جماعت آپکی فیورٹ؟