18 نومبر 2018
تازہ ترین
پہلوان بچوں کی طرح  رونے لگے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس  کے مطابق جاپان کی حکومت نے فلو سے بچانے کیلئے ان کی ویکسین کرائی ۔اس موقع پر جاپانی سومو ایسوسی ایشن نے کئی پہلوانوں کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شئیر کی جس میں کئی سومو پہلوان ایسے تھے جن کا وزن کئی من تھا اور وہ کشتی کے مقابلے میں ایک دوسرے پہلوان کو چیلنج کرتے نظر آتے ہیں وہ ویکسین کے دوران رونے لگے۔واضح رہے کہ اس وقت جاپان میں فلو کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کے لئے حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں ویکیسن مہم شروع کررکھی ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟