پھٹی شرٹ اور ٹوپی پہن کر بازار چلی تھی  ، کنگنا رناوت

، جو دل کرتا ہے پہن لیتی تھی ، سٹائل آئی کون کہلانے کا کبھی شوق نہیں تھا ، شعوری طور کبھی فیشن اپنانے اور تخلیق نہیں کیا، ایک وقت تھا میں پھٹی شرٹ کے ساتھ بانس سے بنی ٹوپی پہن کر بازار چلی جاتی تھی اس کو بھی لوگوں نے سکینڈل بنا دیا تھا ، فلمی صنعت میں جدوجہد کا سفر جاری ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی ہر فلم میں کردار کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی کوشش کروں ۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟