20 ستمبر 2018
 پٹرول 2روپے لٹر مہنگا ہونے کا امکان

ملک میں اگلے ماہ کی یکم تاریخ سے پٹرول  کی قیمت میں 2روپے اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق یکم اگست سے ڈیزل کی قیمت میں کمی بیشی کا امکان نہیں، ڈالر کی قدر میں کمی کے سبب یکم ستمبر سے قیمتوں میں 7روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔ خام تیل کی قیمت اور انٹر بینک میں ڈالر موجودہ سطح پر رہا تو قیمت کم ہوگی، ڈالر مزید کم ہونے سے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت مزید کم ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئی بار اضافہ کیا ہے جو کہ مسلسل جاری ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟