پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

امریکی خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل 11 فیصد جبکہ برطانوی خام تیل 11.6 فیصد سستا ہو گیا ،جس کے بعد اب پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 2 سے تین روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں کمی کے امکان کی خبر سے عوام کو بھی پر امید کر دیا ہے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟