پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی

 2018 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور دوران سال پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 25 ملین ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5فیصد کی کمی گزشتہ پانچ سال کے دوران سب سے زائد رہی ہے کیوںکہ مالی سال 2012 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ او سی اے سی کے مطابق  کمی کا بنیادی سبب فرنس آئل کی فروخت میں کمی ہے جس سے پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت میں 5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟