26 ستمبر 2018
تازہ ترین
  پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 32فیصد اضا فہ

مالی سال2017/18میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 32فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال 2016/17میں 6ارب 84کروڑ ڈالر کا پٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئی تھیں ۔ جو رواں سال 32فیصد اضا فے کے سا تھ 7ارب 48کروڑ ڈالر ہو گئی پٹرولیم مصنوعات کے درآمد کندگان کے مطا بق گز شتہ 15سال سے پاکستان میں قا ئم ہو نے والی کسی حکو مت نے پٹرو لیم کی پیداوار میں اضا فے کے لیے کسی قسم کی کو ئی کو شش نہیں کی جس کی وجہ سے پٹرو لیم مصنوعات کی درآمدات میں اضا فے کا با عث بنی آنے والی حکو مت نے پٹرو ل کی پیداوار میں اضا فے کے لیے خا طر خواہ کو شش نہ کی تو پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات مزید بڑھ جا ئیں گی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟