22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
 پوپ فرانسس  کی  پاکستان میں  دھماکوں کی شدید مذمت

 پوپ فرانسس  کی  پاکستان میں  دھماکوں کی شدید مذمت

 پوپ فرانسس نے پاکستان میں ہونے والے حالیہ  دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کی عوام پاکستان کی عوام کے لئے دعا کریں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پوپ فرانسس نے پاکستان میں  دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کی عوام کے لئے دعا کریں جبکہ پوپ فرانسس نے    دھماکوں  میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کے لئے دعا   بھی کرائی۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟