22 اگست 2019
تازہ ترین
پنجیری کمر اور جوڑوں کے درد کیلئے مفید

پنجیری کمر اور جوڑوں کے درد کیلئے مفید

سردیوں کی خاص سوغات پنجیری بہت لذیذ اور لائیٹ ہونے کے ساتھ جسم کو گرماہٹ پہنچا کر سردی کے اثرات سے بچاتی ہے۔ کمر اور جوڑوں کے درد کو دور کرتی ہے اور بچوں کی نظر اور حافظے کو بڑھاتی ہے۔ زچگی والی خواتین کو لازمی دی جاتی ہے ، ان کے لئے موسم کی پابندی نہیں، اگر عام لوگوں کو گرمی میں استعمال کرنی پڑے تو ایک کھانے والا چمچ دودھ کے ساتھ روزانہ خوراک ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟