15 نومبر 2018
تازہ ترین
پنجاب یونیورسٹی، مختلف امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

 پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے، ایم ایس سی، پارٹ ون اور پارٹ ٹو، سالانہ امتحان2017ئ کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، ریگولر امیدواروں کے لئے، ایم اے، ایم ایس سی، پارٹ کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ22مارچ جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ  29مارچ ہے۔ ایم اے،  ایس سی، پارٹ ٹو کے لئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ15مارچ جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ27مارچ ہے۔ پرائیویٹ امیدواروں کے لئے ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون کے لئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ30مارچ جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ12اپریل ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟