28 مئی 2020
تازہ ترین
پنجاب کے تمام ہسپتالوں کا مکمل آڈٹ کیا جائے،شہباز شریف

پنجاب کے تمام ہسپتالوں کا مکمل آڈٹ کیا جائے،شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب شیباز شریف نے غیر معیاری اسٹنٹ کے معاملے پر کاروائی کرتے ہوئے پنجاب کے تمام یسپتالوں کے آڈٹ کا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈرگ ریگولیرٹی اتھارٹی نے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔محکمہ صحت میں استعداد کار بڑھابے کے اقدامات کیے جائیں ۔اس کے علاوہ غیر معیاری اسٹنٹ کے معاملہ پر چیف جسٹس نے بھینوٹس لے لیا ہے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟