14 نومبر 2018
تازہ ترین
 پنجاب پولیس  کے سابق  انسپکٹر عابد باکسر گرفتار

پولیس مقابلوں کے مبینہ ماہر سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو حراست میں لے لیا گیا لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ عابد باکسر کو ایک قتل کیس کی تفتیش کیلیے سی آئی اے پولیس نواں کوٹ نے بلایا تھا۔تفتیش کے دوران عابد باکسر کا مدعی منا فردوسی سے جھگڑا ہوگیا، جھگڑے کی بنا پر دونوں پارٹیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر 90 کی دہائی میں خوف کی علامت تھا جو 2007 میں نوکری سے فارغ ہونے کے بعد دبئی فرار ہوگیا تھا  ملزم کئی افراد کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارنے میں ملوث بتایا جاتا ہے جبکہ اداکارہ نرگس پر تشدد میں بھی ملوث رہا ہے۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟