23 ستمبر 2018
تازہ ترین
 پل پر  5جوڑوں کی شادی کا انعقاد

چین اور مالدیپ کی دوستی کا خوبصورت مظہر ایک پل قرار پایا جہاں 5 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ چین نے  بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ کے تحت مالدیپ کے دو جزیروں کے درمیان ایک پل تعمیر کیا۔ اس سے پہلے کہ وہاں ٹریفک رواں دواں ہو، مالدیپ کے 5 جوڑوں کی شادی کی تقریب پل پر ہی انجام پائی۔ پل کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا جہاں جوڑے مالدیپ کے روایتی انداز میں تیار ہو کر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟