14 نومبر 2018
تازہ ترین
پر تعیش ہوائی جہاز کی تیاری

 برطانوی کمپنی ہائبرڈ ایئر وہیکلز نے دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز  ایئرلینڈر 10 بنا کر تہلکہ مچا دیا تھا اب اس جہاز کی اندرونی تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں۔ جہاز میں لگږری سوٹ بیڈ رومز بنائے گئے ہیں، اسی طرح اس کا فرش بھی شیشے کا بنایا گیا، اس میں صرف 19 مسافروں کی جگہ ہے ہر مسافر کیلئے الگ کشادہ ترین لگږری کیبن بنائے گئے ، جن میں ڈبل بیڈ کے ساتھ دیگر ایسی سہولیات میسر ہیں کہ آدمی سوچتا ہی رہ جائے۔ اس جہاز کی تیاری کیلئے برطانوی حکومت نے مالی معاونت کی اور یورپی ممالک سے بھی اسے گرانٹ دی گئی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟