پریانکا نے نئی فلمیں کرنے کا عندیہ دیدیا

پریانکاا جلد 2 نئی بالی وڈ فلموں کےلئے فلمسازوں کےساتھ معاہدے کریںگی

 بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑانے نئی فلمیں سائن کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ پریانکا جلد 2 نئی بالی وڈ فلموں کےلئے فلمسازوں کےساتھ معاہدے کریںگی۔اس سے قبل پریانکا کا کے حوالے سے کافی خبریں گرم رہیں اور ان کا نام چند بڑی فلموں سے جوڑا جاتارہا۔ پرینکا حال ہی میں ہالی وڈ فلم کی شوٹنگ مکمل کرکے واپس ہندوستان لوٹی ہیں۔


عوامی سروے

سوال: آپ کے خیال میں کونسی سیاسی یا مذہبی جماعت صحیح معنوں میں نظریہ پاکستان کی محافظ اور عوامی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے؟