18 نومبر 2018
تازہ ترین
پریتی زنٹا کی 10سال بعد سلور سکرین پر واپسی

 بالی وڈ  کی مقبول اداکار ہ پریتی زنٹا 10 برس بعد سلور سکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔ پریتی زنٹا فلم  بھائی جی سپر ہٹ کے ساتھ واپسی اختیار کر رہی ہیں، جس کا اعلان انہوں نے ٹویٹر پر فلم کا پوسٹر شیئر کرکے کیا۔ پریتی نے لکھا کہ سپنا دوبے کی  ، بھائی جی سپر ہٹ کے ساتھ 19 اکتوبر کو بڑی سکرین پر واپسی ہوگی۔ بھائی جی سپر ہٹ ایک کامیڈی ایکشن فلم ہے، جس میں وہ سپنا دوبے کا مرکزی کردار ادا کریں گی، جس کی شادی ایک گینگسٹر سے کرا دی جائے گی۔ فلم میں گینگسٹر کا کردار اداکار سنی دیول ادا کریں گے ، جبکہ معاون کردار میں ارشد وارثی، شریاس تلپاڑے اور اداکارہ امیشا پٹیل نظر آئیں گی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟