26 ستمبر 2018
تازہ ترین
پرسکون رہنے کی جگہ

 

 

بھارت میں بیویوں کے ستائے ہوئے شوہروں کیلئے ایک آشرم قائم کر دیا گیا ہے جہاں 400 سے زائد افراد رہتے ہیں۔خبر کے مطابق اورنگ آباد شہر کے قریب ایک آشرم قائم کیا گیا ہے ، جہاں بیویوں کی زیادتیوں کے شکار مظلوم شوہر رہائش پذیر ہیں۔۔ آشرم میں خواتین کے لیے کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی داخلے کی کوئی اجازت ہے ۔ آشرم کے ارکان کی خاص بات یہ ہے کہ تمام افراد اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔۔ یہاں ہندو ہو یا مسلمان شوہر سب مل جل کر رہتے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟