25 ستمبر 2018
تازہ ترین
پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات کیلئے بھارتی وفد پاکستان آئے گا

پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات کے لئے  9رکنی بھارتی وفد پاکستان آئے گا ، نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی کمشنر سندھ طاس کی سربراہی میں 9رکنی وفد پاکستان آئے گا، مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی قیادت قائم مقام کمشنر مہر علی شاہ کریں گے ، دریائے چناب پر 15سو میگاواٹ پال دول کے ڈیزائن پر پاکستان کو اعتراضات ہیں۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟