25 جون 2019
تازہ ترین
پاکستان کے نئےسفیر کی امریکی صدر سے ملاقات

پاکستان کے نئےسفیر کی امریکی صدر سے ملاقات

 امریکا میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔  ملاقات میں نئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے اپنی سفارتی اسناد صدرڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیں اورسفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے پاکستانی قیادت کی جانب سے صدر ٹرمپ کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟