22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو تین رنز سے شکست، 2-0 کی برتری حاصل

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو تین رنز سے شکست، 2-0 کی برتری حاصل

دوسرے ٹی 20  میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تین رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ لیگ سپنر  شاداب خان 44 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوور میں 1333 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنا سکی۔ ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے آخری اوور میں 14 رنز درکار تھے لیکن حسن علی نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا اور پہلی دو گیندوں پر دو چوکے لگنے کے باوجود اپنی ٹیم کی فتح سے ہمکنار کیا۔ شاداب خان نے اپنے چار اوورز میں 14 رنز کے عوض چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور مین آف دی میچ کے حق دار قرار پائے


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟