28 مئی 2020
تازہ ترین
پاکستان کو جانے والا دریا ئے سندح کا پانی روکا جائے گا ٴ نریندر مودی

پاکستان کو جانے والا دریا ئے سندح کا پانی روکا جائے گا ٴ نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  نے کہا ہے کہ پنجاب کے کسانوں کو درپیش پانی کی قلت کے مسئلہ کو ختم کرنے کے لئے ریاست کو دریائے سندھ کا پانی دیا جائے گا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی  نے کہاکہ زراعت  پر مبنی  ریاست ہے اور بہار کے کسانوں کو پانی کی سخت ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ کسانوں کے مسئلہ کو دیکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو جانے والا دریائے سندھ کے پانی کو روک کر پنجاب کی سرزمین کو دیا جائے گا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟