20 ستمبر 2019
تازہ ترین
پاکستان کو بھی امن کے راستے پر چلنا ہوگا،  مودی

پاکستان کو بھی امن کے راستے پر چلنا ہوگا،  مودی

۔  نجی ٹی وی  کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں لاہور بھی گیا تاہم بھارت تنہا امن کے راستے پر نہیں چل سکتا، امن کے راستے پر پاکستان کو بھی چلنا ہوگا، تشدد، نفرت اور دہشتگردی برآمد کرنیوالے پڑوسی ممالک تنہا اور نظر انداز ہیں، روس بھارت کا دیرینہ دوست ہے، پیوٹن سے طویل بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ٹرمپ سے گفتگو میں دوطرفہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ بڑھانے پر بات ہوئی، دہشتگردی کی مذہب سے علیحدگی، اچھے اور برے دہشتگرد میں تفریق عالمی گفتگو کا موضوع ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟