25 ستمبر 2018
تازہ ترین
  پاکستان میں ماربل اور گرینائٹ کے 297 ارب ٹن ذخائر

جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سے صرف 10 فیصد ویلیو ایڈڈ ماربل اور گرینائیٹ وغیرہ برآمد کیا جا رہا ہے جبکہ باقی خام مال ہوتا ہے جس کی کم قیمت ملتی ہے جو اس شعبے کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔  ماربل کے 78 فیصد ذخائر صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ہیں جبکہ باقی ماندہ ذخائر فاٹا، بلوچستان اور سندھ میں ہیں، اس وقت ملک بھر میں 1400 آپریشنل کانیں ہیں جس کی پیداوار نے پاکستان کو دنیا میں چھٹا بڑا پروڈیوسر بنا دیا ہے تاہم سال خوردہ طریقے اپنانے کے سبب کان کنی کے دوران ماربل کی بڑی مقدار ضائع ہو جاتی ہے جسے جدید سازو سامان استعمال کر کے بچایا جا سکتا ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟