18 نومبر 2018
تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ٟپی ایس ایکسٞ میں پہلے ایک گھنٹے کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 95 پوائٹس تک بڑھ گیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔سٹاک مارکیٹ میں صبح 10بجے تک 26,412,970 حصص کا کاروبار ہوچکا تھا جن کی مالیت 45 کروڑ 76 لاکھ 65 ہزار روپے ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟