05 دسمبر 2019
تازہ ترین
 پاکستان آسٹریلیامیچ جمعرات کو ہو گا

 پاکستان آسٹریلیامیچ جمعرات کو ہو گا

میچ اوول کے ایڈیلیڈ اسٹیڈیم میںپاکستانی وقت کے مطابق 8 بجکر20 منٹ پر شروع ہوگا۔آخری میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی جبکہ سٹیون سمتھ آسٹریلیا کی قیادت کریں گے۔واضح رہے کہ چوتھے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کو 86 رنز سے شکست کا سامنا کرنا ہے جس کے بعد پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز آسٹریلیا جیت چکا ہے۔ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو تین ایک کی برتری حاصل ہے جبکہ آسٹریلیا نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئپ کیا تھا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟