پاکستان اور چین کی معیشت بھارت سے بہتر  ہے، عالمی اقتصادی فورم    

  پاکستان اور چین کی معیشت بھارت سے بہتر  ہے، عالمی اقتصادی فورم    

۔ جامع ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کا 52 واں اور بھارت کا 60 نمبر بیان کیا گیا ہے۔ پیر کو سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں گروتھ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2017ئ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیشتر ممالک معاشی ترقی کیلئے اہم مواقع سے محروم ہیں۔ رپورٹ کارکردگی کے 12 اشاریوں پر مبنی ہے۔ 79 ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں لتھوانیا سرفہرست ہے جس میں آذربائیجان اور ہنگری کو بالترتیب دوسرا اور تیسرا نمبر قرار دیا گیا ہے جبکہ بھارت کا 60 واں نمبر ہے۔ چین کا 15 واں، نیپال کا 27 واں، بنگلہ دیش کا 36 واں اور پاکستان کا 52 واں نمبر بیان کیا گیا ہے۔ روس کا 13 واں اور برازیل کا 30 واں نمبر ہے۔ 10 بڑے ممالک میں پولینڈ کا چوتھا، رومانیہ کا پانچواں، یوراگوئے کا چھٹا، لٹویا کا ساتواں، پانامہ کا آٹھواں، کوسٹاریکا کا نواں اور چلی کا دسواں نمبر ہے۔ پاکستان 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟