17 نومبر 2018
تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج  مندی کا شکار

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید ترین مندی کا شکار ہو گئی ، ہنڈرڈ انڈیکس  1010 پوائنٹس کی کمی  کے بعد   رواں سال کی کم ترین سطح پر  آگیا۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید ترین مندی دیکھی گئی ہے جس سے سرمایہ کار بھی پریشانی کا شکار ہیں ۔ کاروبار کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گرگیا اور پہلے سیشن میں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 1010 پوائنٹس کی کمی دیکھی ہوئی اور کاروبار کے دوران انڈیکس 39 ہزار 265 پر ریکارڈ کیا گیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟