24 ستمبر 2018
تازہ ترین
پاکستانی ریسلر یوتھ اولمپک گیمز کیلئے نامزد

 پاکستان ریسلر کو اولمپکس گیمز میں نمائندگی مل گئی، پینسٹھ کلو ویٹ کیٹگری میں عنائت اللہ زور آزمائی کریں گے۔ رواں سال اکتوبر میں بیونس آئرس میں شیڈول یوتھ اولمپک گیمز میں پاکستان کو نمائندگی مل گئی ۔ پینسٹھ کلو ویٹ کیٹگری میں قومی ریسلر عنائت اللہ شرکت کریں گے، یوتھ اولمپک گیمز میں قومی ریسلر کی شرکت پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟