18 اگست 2019
تازہ ترین
 پان کا پتہ زخم ٹھیک کرنے میں مدد گار

 پان کا پتہ زخم ٹھیک کرنے میں مدد گار

پان بر صغیر کا ایک نہایت ہی  مقبول پتہ ہے جو منہ کی تازگی کیلئے کھایا جاتا ہے۔ مقبولیت کا حامل یہ  دل کی شکل والا  گہرے ہرے رنگ کا پتہ  اپنے اندر کئی صحت مند اجزا رکھتا ہے جو انسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہیں۔ پان میں آئیوڈین، پوٹاشیئم، وٹامن اے، وٹامن بی1، وٹامن بی 2 اور نکوٹونک ایسڈ پائے جاتے ہیں جو ہماری صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہیں۔ ذیابیطس کیلئے اچھا ہوتا ہے۔ یہ ایک اینٹی کینسر ایجنٹ ہے۔ یہ زخموں کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ڈپریشن میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ آپ کا کولیسٹرول کم کرتا ہے۔ اینٹی مائیکروبیل خصوصیات کا متحمل ہوتا ہے۔ دمے کی تکلیف میں راحت بخشتا ہے۔ منہ کی صحت بہتر بناتا ہے۔ ہاضمے کے نظام کی حفاظت کرتا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟