12 نومبر 2018
پانی پیو وزن گھٹائو

امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ پانی پینے والے لوگ  موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے ۔ہاروڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اچھی صحت کے لئے  مردوں کو روزانہ تین لیٹر یعنی 12 گلاس جبکہ خواتین  کو روزانہ 2.2 لیٹر یعنی اندازاً 9 گلاس پانی پینا چاہیے۔ اگر روزانہ معمول سے زیادہ پانی پیا جائے تو اس سے موٹاپے پر قابو پانے میں بھی مدد ملتی ہے تاہم مختلف عمر اور وزن والے لوگوں کے لئے پانی کی ٴٴموزوں مقدارٴٴ مختلف ہوتی ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟