پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.5  فیصد اضافے کے ساتھ 2206  رنگٹ ٟ541.08  ڈالرٞ فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25  ٹن وزن کی حامل کل 31538  لاٹوں کا کاروبار ہوا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟