26 ستمبر 2018
تازہ ترین
پالیسیوں کیخلاف بیان بازی،عامر لیاقت اور آفتاب جہانگیر سے وضاحت طلب

 پارٹی قیادت اور پالیسیوں کے خلاف بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف  پی ٹی آئی کراچی ڈویژن نے اپنے دو اراکین قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اور آفتاب جہانگیر سے وضاحت طلب کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کراچی ڈویږن نے پارٹی  کے  دونوں اراکین قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے جس میں دونوں اراکین اسمبلی کو ڈسپلینری کمیٹی کے روبرو پیش ہوکر تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟