25 جون 2019
تازہ ترین
ٹیکس کیلئے موبائل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

ٹیکس کیلئے موبائل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

ایف بی آر نے ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کیلئے سنگل پیج ریٹرن فارم پر مبنی جدید ٹیکنالوجی کی حامل موبائل ایپ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیا۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ تنخواہ دار ملازمین و دیگر انفرادی ٹیکس دہندگان کیلئے ایک صفحہ پر مشتمل ریٹرن فارم تیار کیا جارہاہے اور اس ریٹرن فارم کو حتمی شکل دینے کے بعد اس کیلئے موبائل ایپ متعارف کرائی جائے اور اس ایپ کے ذریعے ٹیکس دہندگان اپنے ٹیکس گوشوارے با آسانی جمع کروا سکیں گے اور انہیں کوئی بہت زیادہ معلومات فراہم نہیں کرنا ہوں گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟