21 نومبر 2018
تازہ ترین
 ٹونا مچھلی انسانی صحت کیلئے خطرناک

کھا نا کھانا ہماری صحت کے لئے فائدہ مند ہے مگر زیادہ کھانا آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ہے ، چند ایسی اشیا ہیں جن کا زائد استعمال آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ سوڈا کی مشروبات میں چینی  کی ملاوٹ بہت زیادہ ہوتی ہے  اور چینی جسم کے لئے نقصان دہ ہے  اور اگر  کوئی شخص 784 اونز سوڈے کا استعمال کر لے تو یہ اس کے لئے زہر ثابت ہوگی اور اس عمل سے اپنی قیمتی جان   کو گواہ سکتا ہے ۔ ٹونا مچھلی کھانا انتہائی خطرناک ہے کیونکہ زیادہ تر ٹونا مچھلی میں مرکری (پارا) ہوتا ہے جو انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہے اور اسکے استعمال سے آپ کی جان بھی جاسکتی  ہے ۔ اگر کسی شخص کا وزن 68 کلو ہے، تو اس کے لئے  9دن میں آدھ پائو ٹونا کھانا ٹھیک ہے مگر اس سے زائد استعمال  صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ اگر آپ جائفل کا تھوڑا بہت استعمال کرتے ہیں  تقریباً ایک چمچ تو یہ آپ کے لئے فائدہ مند ہے مگر 2 چمچ سے زائد استعمال آپ کو  نشے کی حالت میں مبتلا کر سکتا ہے ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟