24 مئی 2019
تازہ ترین
ٹریفک قوانین کی پابندی کرنیوالے مور

ٹریفک قوانین کی پابندی کرنیوالے مور

 امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر کیپ کارنیول میں ایک مور نے ٹریفک قوانین کی پابندی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں حیرت میں مبتلا کردیا۔ مور نے سڑک پار کرنے کیلئے کراس واک کا استعمال کیا ،ٹریفک قوانین کی پابندی کرتے مور کو دیکھ کر جہاں ڈرائیورز حیران رہ گئے وہیں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ صارفین نے اس مور کی طرف سے ٹریفک قوانین کی پابندی کے مظاہرے کو بے حد پسند کیا اور اسے قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے سبق قرار دیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟