07 جولائی 2020
 ویوک کا  لڑکی کومہنگا تحفہ

 ویوک کا لڑکی کومہنگا تحفہ

بالی وڈ اداکار نے  تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون لتا کو ایک نیا گھر تحفہ میں دینے کے ساتھ اسے اپنی کمپنی میں ملازمت بھی دی ہے۔ ویوک اوبرائے سوشل ورک کرنے کے حوالے سے بالی وڈ میں خاصی شہرت رکھتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں ویوک نے کہا کہ میں پہلی بار لتا سے اس وقت ملا تھا جب وہ ملازمت کے حصول کیلئے میرے پاس آئی تھی۔ وہ ایک انتہائی ذہین لڑکی ہے اور اس کے ٹیلنٹ نے مجھے بہت متاثر کیا تھا۔ اسے میں اپنی کمپنی میں ملازمت دے چکا ہوں اوراب ایک گھر تحفہ میں دیا ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟