14 نومبر 2018
تازہ ترین
ویوو زیڈ 10 سمارٹ فون لانچ

ویوو کمپنی کی جانب سے زیڈ 10 سمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا۔ سمارٹ فون میں 6 انچ ایچ ڈی پلس ڈسپلے ، قالکوم سنیپ ڈریگن 450 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا  ۔فون کی پشت پر الٹرا ایچ ڈی موڈ کے ساتھ 16 میگا پگسل اور فرنٹ پر ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 24 میگا پگسل کا کیمرہ دیا گیا ۔ فون اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے۔ سیکیورٹی کیلئے فون میں فیس ان لاک فیچر کو شامل کیا گیا ۔ سمارٹ فون کی بیٹری 3225 ملی ایمپیئر آورز کی ہے اور اسکی چارجنگ کے لئے مائیکرو یو ایس بی پورٹ فون میں شامل کی گئی ہے۔ سمارٹ فون کو فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟