ویسٹ انڈیز وومنز ٹیم کا دورہ پاکستان سیکیورٹی رپورٹ سے مشروط

ویسٹ انڈیز وومنز ٹیم کا دورہ پاکستان سیکیورٹی رپورٹ سے مشروط

 لاہور ویسٹ انڈیز وومنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کو سیکیورٹی رپورٹ سے مشروط قرار دے دیا گیا۔ مہمان ٹیم کی کراچی آمد کو سیکیورٹی رپورٹ سے مشروط قرار دے دیا گیا ، ویسٹ انڈیز ٹیم نے یو اے ای میں ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے، یہ میچز 7،9 اور 11 فروری کو کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز وومنز کرکٹ ٹیم کی 3 ٹوینٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز بھی کراچی میں شیڈول ہے، تاہم ان میچوں کو سیکیورٹی رپورٹ سے مشروط قرار دے دیا گیا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟