16 جولائی 2018
تازہ ترین
ویسٹ انڈین ٹیم نے کس کو چٹائی دھول

ویسٹ انڈیز وومن ٹیم  نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا وومن ٹیم کو 6 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، سری لنکا وومن ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 136 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، یسودا مینڈس 34 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں، ہیلے میتھیوز نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، جواب میں ویسٹ انڈیز وومن نے  39 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا، مریسا ایگولیرا نے ناقابل شکست 32 رنز بنائے،ہیلے میتھیوز کو میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔


عوامی سروے

سوال: الیکشن 2018 کیلئے کونسی جماعت آپکی فیورٹ؟