21 ستمبر 2018
تازہ ترین
وفاقی کابینہ میں  6 نئے وزرا نے حلف اٹھالیا

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 6 نئے وزرا اور وزرائے مملکت نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وزرائ اور وزرائے مملکت سے حلف لیا۔ تقریب کے دوران علی محمد خان، عمر ایوب اور حیدر علی زیدی نے وفاقی وزیر جبکہ مراد سعید، محمد شبیر علی اور محمد حماد اظہر نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھایا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟