26 ستمبر 2018
تازہ ترین
 وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد ایڈہاک ریلیف

نگران حکومت نے 2018-19کے بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس   اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،وفاقی سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 10فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔تنخواہوں کے اخراجات کو 2018-19کے مختص کردہ بجٹ سے پورا کیا جائے گا۔صدر مملکت ممنون حسین کی منظوری کے بعد  وفاقی وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟