21 نومبر 2018
تازہ ترین
 وزیراعظم کی جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنانے کی خبرکی تردید

 ترجمان وزیراعظم ہائوس  نے کہا ہے کہ ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنائے جائے کی خبر میں صداقت نہیں۔ امیر خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان کا عہدہ دینا تجویز تھی، حتمی فیصلہ نہیں تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امیر محمد خان سے متعلق سامنے آئے بعض شواہد کی بنا پر انہیں گورنر کا عہدہ دینے کی تجویز پر مزید پیشرفت نہیں ہوئی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟