26 اپریل 2019
تازہ ترین
وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ق لیگ اور بی اے پی کو مزید ایک ایک وزارت دینے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے ذرائع نے بتایا کہ پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور جو کہ ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کا حلف اٹھائیں گے دوسری جانب بلوچستان عوامی پارٹی کو بھی مزید ایک وزارت دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق بی اے پی نے وزیراعظم سے ملاقات میں مزید ایک وزارت مانگی تھی۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟