15 نومبر 2018
تازہ ترین
وزیراعظم عمران خان کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

 وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاک فوج کے صدر دفتر جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں وزیراعظم کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم کو دفاع، اندرونی سلامتی اور پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وزیر مملکت برائے داخلہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟