26 ستمبر 2018
تازہ ترین
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں پاک فوج کے سربراہ نے عمران خان کو وزرات عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم اور آرمی چیف نے ملاقات میں سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں شخصیات نے  ملک میں پائیدار امن اور استحکام کے عزم کا اظہار کیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟