16 جولائی 2018
تازہ ترین
  بیچ ریسلنگ کیلئے پاکستانی پہلوان پرجوش

پاکستان کے دو پہلوان ترکی میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ چمپئن شپ میں دائو پیچ کریں گے،ورلڈ بیچ ریسلنگ چمپئن شپ 13 سے 15 اکتوبر تک ہو گی جس میں پاکستان کے دو پہلوان محمد انعام اور عنایت اللہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ زاہد خان کو کوچ مقرر کیا گیا ہے،پاکستان ریسلنگ ٹیم کا تین رکنی دستہ ایونٹ میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گیا ،پہلوان پر امید ہیںکہ چمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی۔


عوامی سروے

سوال: الیکشن 2018 کیلئے کونسی جماعت آپکی فیورٹ؟