22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ٹیبلٹ صارفین کیلئے خوشخبری

واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ٹیبلٹ صارفین کیلئے خوشخبری

واٹس بیٹا انفو نے اینڈرائیڈ ٹیبلٹ صارفین کو  خوشخبری سنا دی۔کمپنی کی جانب سے ٹیبلٹ صارفین کے لئے بھی واٹس ایپ اب گوگل پلے سٹور پر دستیاب   ہوگا ۔اس سے پہلے واٹس ایپ  صارفین کو برائوزر سے ڈائون لوڈ کرنا پڑتا تھا جس سے صارفین کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا ، اس کو فی الحال بیٹا  صارفین ہی استعمال کر سکیں گے تا کہ پتا چل سکے کہ اس میں کوئی خامی تو نہیں عام صارفین کے لئے بھی یہ سٹور میں جلد ہی دستیاب ہوگی ۔ اس بات  کا اعلان کمپنی نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کیا ۔ ماضی میں بھی کمپنی کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لئے  بہت سے اپڈیٹ فراہم کئے گئے ہیں جن میں واٹس ایپ  سٹیکر کو صارفین نے کافی پسند کیا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟